Best Attitude Poetry In Urdu 2 Lines Text
“Explore the essence of confidence and resilience with our collection of ‘Attitude Poetry in Urdu: 2 Lines.’ Delve into succinct yet powerful verses that capture the spirit of defiance and determination. Let our carefully crafted couplets inspire and empower you to embrace your uniqueness and face life’s challenges head-on. Immerse yourself in the richness of Urdu poetry and discover the strength within each line.”
جو اپکا درد محسوس کرے وہی اپکا ہمدرد ہے باقی سب “سر درد “
دل ہی نہ مانا کبھی ورنہ تیرے بعد ایک دنیا منتظر تھی ہماری

انسان کی سب سے خطرناک ایجاد “عارضی تعلقات”ہے
نہ میں گرا نہ میری امید کے مینار گرے مگر کچھ لوگ مجھے گرانے میں کی بار گرے
“رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر”
وہ جو تہمت لگاتے ہیں مجھ پر میرے صبر کی مار کھائیں گے
میں وہاں تک اچھا ہوں جہاں تک اپ کے مطابق ہوں
ہم تو بیٹھے ہیں آرام سے اور لوگ جلتے ہیں ہمارے نام سے
وقت کے ساتھ عادتیں بدلی بُرے کل بھی نہیں تھے شریف آج بھی نہیں ہیں
جو لوگ ہمیں دیکھ کر جلتے ہیں انہیں کہنا ابھی تو ہم سادگی سے چلتے ہیں
ابھی تو ہم عروج پر پہنچے ہی نہیں اور لوگوں کو انتظار ہے ہمارے زوال کا
میں لوگوں سے مُلاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں باتیں بُھول بھی جاؤں پر لہجے یاد رکھتا ہوں
ہارا کر کوئی جان بھی لے لے تو منظور ہے مجھ کو دھوکا دینے والوں کو میں پھر موقع نہیں دیتا
فرق بہت ہے تمہاری اور ہماری تعلیم میں تم نے اُستادوں سے سیکھا ہے اور ہم نے حالاتوں سے
میرے بارے میں اپنی سوچ کو تھوڑا بدل کہ دیکھ مجھ سے بھی برے ہیں لوگ تو گھر سے نکل کہ دیکھ
خود کو اچھا دکھانے کے لئے کچھ لوگ میری برائی کرتے ہیں
تم میرا نام جانتے ہو میری کہانی نہیں
خامیاں سب میں ہوتی ہیں
لیکن نظر صرف دوسروں میں آتی ہیں
منافق چہروں سے واقف ہوں میں جناب
وہ الگ بات ہے احترام کرنا فطرت میں شامل ہے
Attitude poetry in urdu 2 lines text – 2024
حقیقتوں سے واقف ہوں میں
جھوٹ سننے کیلئے خاموش رہتا ہوں
وہ خود ہی جان جاتے ہیں بلندی آسمانوں کی
پرندوں کو نہیں دی جاتی تعلیم اڑانوں کی
کرنے دو جو بکواس کرتے ہیں
ہمیشہ خالی برتن ہی آواز کرتے ہیں
آجکل حالات یہ ہیں ک
مجھ سے زیادہ میرا موبائل گرام ہو رہا ہے
بس ایک تو ہی تو سبب نہیں اداسی کا
طرح طرح کے دلوں کو ملال ہوتے ہیں
Attitude poetry in urdu 2 lines text – new collection
بس یہی سوچ کر زیادہ شکوہ نہیں کیا میں نے
کہ ، اپنی جگہ ہر انسان صحیح ہوا کرتا ہے
کہنے دو جو کہتی ہے
دنیا کب چپ رہتی ہے
شعورکا ہے کرشمہ یا شوق تنہائی
کہ رفتہ رفتہ دل سے اتر رہے ہیں لوگ
وہ جو خواب تھے میرے ذہن میں
نہ میں کہ سکا نہ لکھ سکا
وہی شخص میرے لشکر سے بغاوت کر گیا
جیت کر سلطنت جس کے نام کرنی تھی
لوگوں کو وقت دیں ، موقع دیں ، عزت دیں
مگر کسی سے تعلق کی بھیک نہ مانگیں
Attitude poetry in urdu 2 lines text – best collection
ایک دکھ پہ ہزار آنسو
اف! یہ آنکھوں کی فضول خرچیاں
سب کے مطابق ہو جاؤں
مطلب میں بھی منافق ہو جاؤں
ہم سے خوشامد کسی کی نہ ہوسکی
اس اعتبار سے مشہور بدتمیز ہیں ہم
نوابی تو ہمارے خون میں شامل ہے
غلامی تو ہم اپنے دل کی بھی نہیں کرتے
ہم اپنے مزاج سے چلتے ہیں صاحب
ہم پر حکم چلانے کی گستاخی مت کرنا
ہم ذرا بد لحاظ سے ہیں
کم ہی کسی کو راس آتے ہیں
[…] You will find here the biggest collection of Poetry in Urdu Attitude , Attitude poetry in urdu , Attitude poetry in urdu 2 lines text this collection has got you covered. Show your attitude and share your emotions in a creative way. […]