Best Sad poetry in urdu Text
معذرت خواہ ہیں اے دل تجھے بقدروں کے حوالے کر بیٹھے
میرے ہوتے ہوئے اگر تجھ کو نہیں فکر میری
میرے نا ہونے سے کیا فرق پڑے گا تجھ کو
تیرے لہجے سے کیوں لگا مجھ کو کے تو میرے روٹھنے پہ راضی ہے
کیا ضروری تھا یوں خفا ہونا مجھ کو ویسے بھی چھوڑ سکتے تھے
خاموشیاں ہی بہتر ہیں لفظوں سے لوگ اکثر روٹھ جاتے ہیں
تم سے سیکھی ہے یہ روٹھنے کی عادت ورنہ ہم تو ہر بات پر مسکرا دیا کرتے تھے
بہت دل کرتا ہے ہنسنے کو مگر رلا دیتی ہے کمی آپ کی
ذرا سی بات پہ دل توڑ دیتے ہو
جب چاہا بات کی، جب چاہا چھوڑ دیتے ہو
اکیلے آۓ تھے اکیلے جائیں گے ناجانے اکیلے رہا کیوں نہیں جاتا
راس تنہائی بھی نہیں آتی مجھ کو اور ہر شخص سے بیزار بھی ہوں
کچھ دن شاخ پر بسیرا تھا میں سمجھتا تھا باغ میرا تھا
ہزار ہے تھے طلبگار دل کی بستی میں ہی نہ ہم سے خیانت کہ دل تمہارا تھا
میں بھی عزیز رہ چکا ہوں کسی کا
میں واقف ہوں چار دن کی محبّت سے
click here for poetry in urdu