Attitude Quotes in Urdu
Using attitude quotes in Urdu is a great approach to get in the mood. Being a good example for others is one thing, but setting a good example for oneself is quite another. If you don’t set the best example for yourself, nothing else matters. You need to have a positive outlook on yourself and other people if you wish to have a prosperous future.
Little else will do. Girls should be told that they have nothing to be ashamed of because they are making every effort to improve themselves by the best attitude quotes in Urdu. Positivity and gratitude are the finest ways to demonstrate this mindset.
Boys’ attitude quotes in Urdu should encourage them by reminding them that they can accomplish anything they set their minds to. They should be told that there are no restrictions on what they may accomplish and that nothing is off-limits.
Always put in your day’s work today. What will last forever is now. Today, you can learn a lot. By keeping these attitudes in mind, you can be sure that you are doing everything you can for your child’s future.
for Islamic quotes click here
Below are the best attitude quotes
کوئی بھی اتنا مصروف نہیں ہوتا.سارا معاملہ ترجیحات کا ہوتا ہےکہ اپ ک لئے کیا ضروری ہے
اگر آپ لوگوں سے توقعات ختم کر دیں گےتو آپ ان سے
اپنے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی طاقت بھی ختم کر دیں گے
بہت زیادہ دوستانہ ہونا بھی بےعزتی کودعوت دیتا ہے۔۔
آپ کریں گے ہماری ذات پہ تبصرہ آپ کب سے اس قبل ہو گئے
ہم کسی سے ناراض نہیں ہوتے صاحب بس خاص سے آم کردیتے ہیں
عزت کرو گے تو عزت ملے گی ٹھکراؤ گے تو ٹھکرا دیے جو گے
دولت تو وراثت میں مل سکتی ہے لیکن پہچان اپنے دم پربنتی ہے
خاموشی کا مطلب لحاظ ہوتا ہے لوگ اسے کمزوری سمجھ لیتےہیں
انسان کی تربیت کا فرق ہوتا ہے
ورنہ جو سن سکتا ہے وہ سنا بھی سکتا ہے
سلیقہ جن کو ہم نے سکھایا تھا چلنے کا
وہ لوگ آج ہمیں دآئیں بائیں کرنے لگے
صحیح وقت پر کروا دیں گے حدوں کا احساس
کچھ تالاب خود کو سمندر سمجھ بیٹھے ہیں
دوسروں کی خوشامد کا شوق نہیں مجھے
جیسا بھی ہوں اپنے نام سے جانا جاتا ہوں
اطمینان رکھیں
وقت سب کی اوقات دیکھا دے گا
عزت نفس بڑی قیمتی شے ہے
کوئی ہاتھ چھڑائے تو چھوڑ دیا کریں
میں صرف اس بات کا ذمہ دار ہوں جو میں نے کہ
اس بات کا نہیں جو آپ نے سمجھی
جو خاندانی رئيس ہیں وہ مزاج رکھتے ہیں نرم اپنا
تمہارا لہجہ بتا رہا ہے تمہاری دولت نئی نئی ہے
مدتوں بعد بھی نہیں ملتے ہم جیسے نایاب لوگ
تیرے ہاتھ کیا لگے تو نے آم سمجھ لیا
دنیا میں آئے ہو تو جینے کا ہنر بھی رکھنا
دشمنوں سے کوئی خطرہ نہیں بس اپنوں پہ نظر رکھنا
باپ کی دولت پر گھمنڈ کرنے کا کیا مزا مزا تو
تب ہے جب دولت اپنی ہو اور فخر باپ کرے۔
جس معاشرے میں اچھی اور معیاری تعلیم مہنگے داموں بیچی جائیں
وہاں قوم کی فکر کرنے والوں کے بجاے
ذریعہ معاش کی فکر کرنے والے ہی پیدا ہوتے ہیں
بولنا سبکو آتا ہے بس کسی کا دماگ بولتا
کسی کا اخلاق بولتا ہے اور کسی کی زبان
جو باتیں تکلیف دیں انھیں دل میں رکھنے کی بجاے پاؤں کے نیچے رکھیں