Poetry in Urdu Attitude
“Poetry in urdu attitude” is a best way to express your feelings and thoughts. This page is all about having a big collection of latest and amazing poetry in urdu attitude that you can share with your friends and loved ones. From this post you can share your hearts deepest feelings with short and impactful lines. You will find here the biggest collection of Poetry in Urdu Attitude , Attitude poetry in urdu , Attitude poetry in urdu 2 lines text this collection has got you covered. Show your attitude and share your emotions in a creative way. quotes
جنہوں نے کچھ کرنا ہوتا ہے
وہ حالات کا ماتم نہیں کرتے
رہتا ہوں عادتا شریفوں کی طرح
جو الجھ بیٹھوں تو اپنی بھی نہ سنوں
ہر کسی کو صفائی دینے میں گریز کیجیے
خود اور جھاڑو میں فرق رکھیے
جہاں آپ کی سوچ ختم ہوتی ہے نا
اس کے دو قدم آگے ہم کرسی لگا کر بیٹھتے ہیں
وہ ہمیں بھولتے گئے
اپنی اوقات کی طرح
لوگوں سے ملتے وقت اتنا مت جھکو
کہ اٹھتے وقت سہارا لے کر اٹھنا پڑے
مجھے اپنی حد میں رہنا پسند ہے
لوگ اسے غرور کہتے ہیں
اتنا سوچا نہ کیجئے مجھ کو
آپ کا مسئلہ نہیں ہوں میں
جو برداشت کرنے کا فن جانتا ہے
وہ زندگی کی کوئی جنگ نہیں ہار سکتا
ہمیں سمجھنا اتنا آسان نہیں
اور جو سمجھ سکے تم وہ انسان نہیں
چلو پھر مسکرایا جائے
بن ماچس لوگوں کو جلایا جائے
ہم ان کو کچھ نہیں سمجھتے
جو خود کو بہت کچھ سمجھتے ہیں
جن میں اکیلے چلنے کا حوصلہ ہو
ایک دن ان کے پیچھے قافلے چلتے ہیں
زندگی میں جیتے ہیں ہم بڑی شان سے
تبھی تو دشمن جلتے ہیں ہمارے نام سے
بے وقت، بے وجہ، بے حساب مسکرا دیتا ہوں
آدھے دشمنوں کو تو یوں ہی ہرا دیتا ہوں