Best Poetry in urdu on friendship
Are You looking for poetry in urdu on friendship to express your feelings to your friends?
Congratulations! then you have come to the right place here are some beautiful lines about friendship poetry and poetry in urdu on friendship.
Poetry in urdu on friendship:
دوستی کا تحفہ ہر کسی کو نہیں ملتا
یہ وہ پھول ہے جو ہر باغ میں نہیں کھلتا
اس پھول کو کبھی ٹوٹنے مت دینا
کیوں کہ ٹوٹا ہوا پھول پھر نہیں کھلتا
Dosti katuhfa har kisi ko nahi milta
ye woh phol hai jo har bagh mein nahi khilta
iss phol ko kabhi totne mat dena
kyun k toota hua phool phir nahi khilta
میری دوستی کے سارے احساس لیلو
دل سے پیار کے سارے جذبات لیلو
نہیں چھوڑیں گے ہم ساتھ تمہارا
چاہے اس دوستی کے ہزاروں امتحان لیلو
Meri dosti k sare ehsaas lelo
Dil se pyar k saree jazbaat lelo
nahin chorein gey hum sath tumhara
chahe is dosti ke hazaron imtehan lelo
ہم جیسے نہیں ہو سکتے آپ
ہمارے انداز چرا لینے سے
بہت دنوں سے یہ آرزو ہے میری
کے چار دوست ملیں اور پھر سے ہنسا جائے
Boht dino se ye arzu hai meri
k char dost milein or phir se hansa jaye
ہر کوئی میرا دوست نہیں
لیکن میرے دوست جیسا
ہر کسی کا دوست نہیں
Har koi mera dost nahin
lekin mere dost jesa
har kisi ka dost nahi
اے دوست دل کرتا ہے تجھے دو لگاؤں
اور وجہ بھی نہ بتاؤں
AE Dost dil karta hai tujhe do lagaon
aur wajah bhi na bataon
اِک ذرہ سی بات پر مدت کے یارانے گۓ
چلو اچھا ہوا کچھ لوگ پہچانے تو گۓ
IK zara si bat par muddat k yaarane gaye
chalo acha hua kuch log tu pehchane gaye
ہم کو یاروں نے یاد بھی نہ رکھا
جونؔ یاروں کے یار تھے ہم تو
Ham ko yaron ne bhi yaad na rakha
jaun! yaroon k yaar thy hum tu
چھوڑ گۓ پرانے سال کی طرح پرانے یار بھی
اُسے نیا سال بھی مبارک نیا یار بھی مبارک
chor gaye purane saal ki trah purane yaar bhi
usse naya saal bhi mubarak naya yaar bhi mubarak
دوستی جب کسی سے کی جائے
دشمنوں کی بھی رائے لی جائے
راحتؔ اندوری
Best Poetry in urdu on friendship for friends:
تیری باتیں ہی سنانے آئے
دوست بھی دل ہی دکھانے آئے
احمد فراز
سانو فن اے سنگتاں نبھاون دا
ساڈے یار وی شاکر نسلی ھین
جو دوست ہیں وہ مانگتے ہیں صلح کی دعا
دشمن یہ چاہتے ہیں کہ آپس میں جنگ ہو
ایک تمہارا میسج جو نہیں اتا
مجھے یہ موبائل زہر لگنے لگتا ہے
دوستی بتانے کی نہیں
نبھانے کی چیز ہے
کچھ دوست
جب یاد کا قصّہ کھولوں تو کچھ دوست بہت یاد آتے ہوں
میں گزرے پل جو سوچوں تو ، کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں
اب جانے کونسی نگری میں آباد ہیں جا کر مدّتوں سے
میں رات گئے تک جاگوں تو ، کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں
کچھ باتیں تھیں پھولوں جیسی ، کچھ لہجے خوشبو جیسے تھے
میں شہر ، چمن میں ٹہلوں تو ، کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں
وہ پل بھر کی نارازگیاں اور مان بھی جانا پل بھر میں
اب خود سے جب بھی روٹھوں تو ، کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں
کوئی دوست کبھی بھی پرانا نہیں ہوتا
کچھ دن بات نہ کرنے سے بیگانہ نہیں ہوتا
دوستی میں دوری تو آتی رہتی ہے
پر دوری کا مطلب بھلانا نہیں ہوتا
Long Poetry in urdu on friendship for friends:
دیکھی جو نبض میری تو ہنس کر بولا وہ حکیم
جاؤ جا کر جما لو محفل دوستوں کے ساتھ
تمہارے ہر درد کی دو ووہی ہیں
دوستوں سے رشتہ رکھا کرو جناب
یہ وہ حکیم ہیں جو الفاظوں سے علاج کر دیتے ہیں
عمر کی چادر کھینچ کر اتار دیتے ہیں
یہ دوست کبھی بڑھا نہیں ہونے دیتے
بچے وصیت پوچتے ہیں
رشتے حسیات پوچھتے ہیں
وہ دوست ہی ہیں جو
آپکی خیریت پوچھتے ہیں