Attitude Poetry In Urdu
Attitude poetry is a best way to express your words and emotion. Attitude poetry in Urdu is like a mirror reflecting real feelings and boldness, drawing us in with its honesty and fearless spirit. It tells stories of strength and encourages us to be proud of who we are, even when times are tough. It’s like a guide, reminding us to embrace our differences and stand strong, no matter what.
click here for attitude poetry in urdu 2 lines text
ایرے غیر ے کو اجازت نہیں دی
دل کو دل رکھا ہے ، بازار نہیں ہونے دیا
نقل تو کر گیا برابری کیسے کریگا ?
میں التجاۓ غم آپ سے کروں ؟
یہ بھیک وہ مانگے جس کا خدا نہ ہو..
روٹھا مجھ سے اس بات پہ زمانہ
سر پر چڑھنے والوں کو برداشت نہیں کرتے
ہم انکو کچھ نہیں سمجھتے جو
خود کو بہت کچھ سمجھتے ہیں
کرنے دو جو بکواس کرتے ہیں
ہمیشہ خالی برتن ہی آواز کرتے ہیں
میں اپنی آنامیں آجاؤں تو اجیرن کردوں
، تیرے رابطے، تیرے ضابطے، تیرے سابقے، تیرے لاحقے
ہر شخص تو فریب نہیں دیتا
مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا
ہم احتیاط پسند، اختتام سے پہلے
کہانی سے خود کو نکل دیتے ہیں
آڑے اخلاق آ گئے ورنہ لکھتا میں داستان اپنوں کی
کچھ نہیں، کچھ بھی نہیں، اگر تیرا کردار نہیں
تو فلاں ابن فلاں ہے، یہ تو کوئی معیار نہیں
ہم دنیا سے الگ نہیں ہماری دنیا ہی الگ ہے
خواب ، خواہش اور لوگ جتنے کم ہوں اتنا ہی اچھا ہے
نظر نہ آ وں ، اتنا بھی دور نہ کرو
پوری طرح بدل جا وں اتنا بھی مجبور مت کرو
جب تک اپ سے کوئی جلنے والا نہ ہو زندگی مے مزہ نہیں آتا
[…] short and impactful lines. You will find here the biggest collection of Poetry in Urdu Attitude , Attitude poetry in urdu , Attitude poetry in urdu 2 lines text this collection has got you covered. Show your attitude and […]